پٹنہ، 11 اکتوبر راشٹریہ جنتادل کے صدر لالو پرساد یادو نے آج
وزیر اعظم نریندر مودی پر فوجیوں کے ساتھ سازش کرنے کا الزام لگایا۔
مسٹر
یادو نے ٹوئیٹر پر لکھا یہ ستم ظریفی ہے کہ جن فوجیوں کے دم پر مودی
جی سیاست کررہے ہیں اب ان ہی فوجیوں کے ساتھ غیر حساس سازش کررہے ہیں ۔
شرم کرو شرم